Popular Posts

Tuesday, April 12, 2011

poetry by Tariq


Enter ABCDs Here
غزل از قلم طارق احمد طارق
آج کیوں تیرا تصوّر باعث عشرت نہیں
تو منقّش میں نے کی تو مری قسمت نہیں
میں نے ہی تجھہ کو کیا ہے شوخیوں سے سر فراز
کیوں مری روداد تجھہ کو مائل فطرت نہین
میں نے دی جنبش ترے ہونٹوں کو اور گفتار کو
بے رخی سے اب نہ کہنا تو مری چا ہت نہیں
اور میں نے خواہشوں کی آڑ میں تجھہ کو رکھا
شوخ کی دہلیز پر آنا تری ہمّت نہیں
رات بھہر شمعیں فروزاں میں نے کیں تیرے لیے
اس رفا قت کو سمجھہنا کیوں تری عادت نہیں
دل لگی طارق نے کی تو لفظ گویا ہوگیے
عاشق صادق بتا کیا دل لگی جبلت نہیں

No comments: