آج کی تاریخ
9-Mar-202013-رجب المرجب-1441
King Arthur: Legend of the SwordBy Charlie Hunnam, Astrid…
$3.99
Karachi Se LahoreBy Shehzad Sheikh, Ayesha Omar,…
$5.99
Shop Related Products
Xiaomi Redmi 6 - 64GB + 4GB RAM, Dual Camera, Dual SIM GSM Factory Unlocked Smartphone - Interna…
$139.99
UMIDIGI Power Unlocked Cell Phones, Android 9.0 Smartphone 6.3" FHD+ Waterdrop Full Scre…
$139.99
Search for:
Menu
مکاتب کے بچوں کے لئے عمدہ تقریر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اَلْحَمْدُ لِلہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی، اَمَّا بَعْدُ
فَقَالَ اللہُ تَعَالٰی اعوذ بالله من الشیطان الرجیم ° بسم الله الرحمٰن الرحیم ° لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ • صدق اللہ العظیم (پارہ نمبر ۴ – صفحہ نمبر ۷۲ – سورت نمبر ۳ اٰل عمران )
کیوں نہ ہو ممتاز اسلام دنیا بھر کے دینوں میں
وہاں مذہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں۔
سامعینِ گرامی کچھ دیر کیلئے حال سے رشتہ توڑ کر بھاگتی دوڑتی گاڑیوں اور ترقی یافتہ دور سے نظر ہٹا کر پندرہ صدیاں پیچھے جائیں تاریخ کے صفحات کھنگالے اور دیکھیے دنیا میں کیا تھا ظلمت ہی ظلمت تھی، اندھیرا ہی اندھیرا تھا، جوروجفا عام تھا، شراب نوشی تھی، زینا کاری معیوب نہ تھی، افراتفری تھی، اضطراب تھا، بے چینی تھی، بدی کا راج تھا
کچھ کفر نے شعلے بھڑکائے کچھ ظلم نے فتنے پھیلائے
سینوں میں عداوت جاگ اٹھی انسان سے انساں ٹکرائے
پامال کیا برباد کیا کمزور کو طاقت والوں نے
جب ظلم و ستم حد سے گزرے تشریف محمد لے آئے
وہ رب جو فضا میں بار پیدا کرتا ہے، وہ رب جو ظلمت و شب کی بعد نورِ سحر پیدا کرتا ہے، اسے اشرف المخلوقات پر رحم آگیا تو اس نے محمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن کی صورت میں انسانیت کا دستور دیا، ہدایت کا منشور دیا، راہ جنتی کا نور دیا، قرآن نے شہر بدل دیے، گاؤں بدل دیے، عقائد بدل دیے، راستے بدل دیے، منزل بدل ڈالی، معیشت بدل ڈالی، تجارت بدل ڈالی، معاشرت بدل ڈالی، سخاوت بدل ڈالی، شجاعت بدل ڈالی، ظاہر بدل ڈالا، باطن بدل ڈالا، انسان بدل ڈالا، ڈاکو اور لوٹیرے معصوم ہمدرد بن گئے، ظالم و ستمگر عادل ہمدرد انسان بن گئے، جو زرا تھا وہ گوہر بن گیا، جو مدعو تھا وہ داعی بن گیا، قطرہ تھا دریا بن گیا، پیاسا تھا ساقی بن گیا، لوہا تھا پارس بن گیا، جاھل تھا عالم بن گیا، برا تھا نیک بن گیا، ابوبکر تھا صدیق بن گیا، عمر تھا فاروق بن گیا، عثمان تھا ذنورین بن گیا، علی تھا حیدرِ کرار بن گیا، معاویہ تھا کاتبِ وحی بن گیا، ابوعبیدہ تھا امینُ الامت بن گیا، یہ سب کیسے ہوا ؟ کیونکر ہوا ؟ میں عرض کرو یہ اللہ کے نبی ﷺ کی محنت سے بپا ہوا ہے، یہ قرآن پڑھنے، اس پر عمل کرنے اور سمجھنے سے بپا ہوا ہے،
اس لئے میں کہتا ہوں کہ اپنے بچوں کو مدارس بھیجے مکاتیب بھیجے تاکہ وہ قرآن کو سیکھے سمجھے اور اسے اپنی زندگی میں اتارے تاکہ جب وہ بڑے ہو تو ان کی تجارت، معیشت، ان کا رہن سہن قرآن و حدیث کے مطابق ہو ہمارے مکتب ( مکتب کا نام ). میں بھی الحمدللہ قرآن وحدیث کی تعلیم دی جاتی ہے، اپنے بچوں کو اسکولوں اور کالجوں کہ ساتھ ساتھ مکتب کی تعلیم بھی دیں
اللہ تعالی ہمارے اساتذہ اور تمام علمائےکرام کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ وہ امتِ مسلمہ کے بچوں اور بڑوں کی فکر میں دن رات لگے ہیں ۔
آمین یارب العالمین
دنیا نے دین کو بھلا رکھا ہے
غفلت کی نیند میں سلا رکھا ہے اس دور میں خوش نصیب ہیں وہ اکبر جس نے قرآن کو کھلا رکھا ہے۔
وآخردعوانا ان الحمد للہ رب العلمین
عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں
سوشل میڈیا پر شیئر کریں
FacebookTwitterWhatsAppTelegramShare
پوسٹوں کی نیویگیشن
جواب دیں
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ
نام *
ای میل *
ویب سائٹ
اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔
حالیہ پوسٹیں
الکحل والی پرفیوم کی خریدوفروخت کا حکم
अल्कोहल वाली परफ्यूम की खरीद-फरोख्त का हुकुम।
یہ ملک آپ کے اقتدار کا منتظر ہے
قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تیری
امریکہ پر طالبان کی فتح امت مسلمہ کیلئے ایک سبق
کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ
سی اے اے اور عالمی برادری میں شرمندگی
مسلکی فکری اور ادارتی خول سے نکل کر ایک مسلم سیاسی وفاق کا قیام
ہم کو مارا ہے مسلمان سمجھ کر آقا
چور بازار سے چوری شدہ سامان خریدنے کا شرعی حکم
सदके के जानवरों की खरीद-फरोख्त का हुकुम
मेमोरी कार्ड की खरीद-फरोख्त का हुकुम
میموری کارڈ کی خریدوفروخت کا حکم
سونے چاندی کی ادھار خرید و فروخت کرنے کا حکم
सोने चांदी की उधार खरीद-फरोख्त का हुकुम
खेल में इस्तेमाल होने वाले कपड़े और टीशर्ट फरोख्त करने का हुकुम।
کھیل کود میں استعمال ہونے والے کپڑے اور ٹی شرٹ فروخت کرنے کا حکم؟
زمرے
احکام ومسائل (278)
قربانی کے جانور سے متعلق مسائل (34)
کتاب النکاح (75)
رضاعت ( دودھ پینے ) کا بیان (12)
العلم والعلماء (16)
بدعات ورسومات (33)
دعاء (1)
سلسلہ وار قسطیں (19)
صور من حیاۃ الصحابہ (17)
سیرت (9)
سیرت صحابہ (17)
کتاب المعاملات (49)
کتب (2)
متفرقات (285)
مضامین (8)
مضمون نگار کے نام سے دیکھیں (575)
مسز بلال جرمنی (2)
مولانا شرف الدین عظیم صاحب قاسمی (11)
مولانا عبد الواحد مظفر نگری (6)
مولانا ہارون قاسمی (22)
مولانا ہدایت اللہ قاسمی (348)
نکاح سے متعلق (103)
نماز (11)
ہجری کلینڈر
MARCH 2020رجب المرجب 1441
MONTUEWEDTHUFRISATSUN
2428
2529
26رجب المرجب 1
272
283
294
15
26
37
48
59
610
711
812
913
1014
1115
1216
1317
1418
1519
1620
1721
1822
1923
2024
2125
2226
2327
2428
2529
2630
27شعبان المعظم 1
282
293
304
315
16
27
38
49
510
نوٹ: شائع کردہ مضامین وکتب کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف علم وتحقیق وتلاش وجستجو میں سہولت پیدا کرنا ہے، لہذا: ویب سائٹ کا کسی طرح مالی فائدہ کے لئے استعمال کرنا منوع ہے، آپ علمی مضامین ومستند دینی کتابیں ارسال فرما کر ہمارا تعاون کرسکتے ہیں اور رب کریم کے یہاں اجر عظیم پا سکتے ہیں۔ اور اگر آپ کو کہیں بھی کسی قسم کی کوئی خامی یا غلطی نظر آئے تو ہمیں ضرور اطلاع فرمائیں۔ ہمارا ایمیل آئی ڈی: Mislami.com@gmail.com / Info@mislami.com
No comments:
Post a Comment