Enter ABCDs Here | |
---|---|
غزل از قلم طارق احمد طارق آج کیوں تیرا تصوّر باعث عشرت نہیں تو منقّش میں نے کی تو مری قسمت نہیں میں نے ہی تجھہ کو کیا ہے شوخیوں سے سر فراز کیوں مری روداد تجھہ کو مائل فطرت نہین میں نے دی جنبش ترے ہونٹوں کو اور گفتار کو بے رخی سے اب نہ کہنا تو مری چا ہت نہیں اور میں نے خواہشوں کی آڑ میں تجھہ کو رکھا شوخ کی دہلیز پر آنا تری ہمّت نہیں رات بھہر شمعیں فروزاں میں نے کیں تیرے لیے اس رفا قت کو سمجھہنا کیوں تری عادت نہیں دل لگی طارق نے کی تو لفظ گویا ہوگیے عاشق صادق بتا کیا دل لگی جبلت نہیں |
Your comapanion in Pursuit of Knowledge One Stop Blog for English, Urdu and Kashmiri Language, Poetry, Grammar, Education, Child psychology, Classroom techniques, Essay cum Writing competitions and more to come...
No comments:
Post a Comment