Popular Posts

Monday, March 9, 2020

بچوں کی تقریر

Skip to content   

Quick Links

آج کی تاریخ

9-Mar-202013-رجب المرجب-1441




King Arthur: Legend of the SwordBy Charlie Hunnam, Astrid…

$3.99



Karachi Se LahoreBy Shehzad Sheikh, Ayesha Omar,…

$5.99

Ads by Amazon 

Shop Related Products

Xiaomi Redmi Note 7 128GB + 4GB RAM 6.3" FHD+ LTE Factory Unlocked 48MP GSM Smartphone (Global Versi… 


Xiaomi Redmi 6 - 64GB + 4GB RAM, Dual Camera, Dual SIM GSM Factory Unlocked Smartphone - Interna… 

$139.99


UMIDIGI Power Unlocked Cell Phones, Android 9.0 Smartphone 6.3" FHD+ Waterdrop Full Scre… 

$139.99


Xiaomi Redmi 7 64GB + 3GB RAM 6.26" HD+ LTE Factory Unlocked GSM Smartphone (Global Version) (Eclipse B… 


Ads by Amazon 


Search for:

Menu


مکاتب کے بچوں کے لئے عمدہ تقریر


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اَلْحَمْدُ لِلہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی، اَمَّا بَعْدُ
فَقَالَ اللہُ تَعَالٰی اعوذ بالله من الشیطان الرجیم ° بسم الله الرحمٰن الرحیم ° لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ • صدق اللہ العظیم (پارہ نمبر ۴ – صفحہ نمبر ۷۲ – سورت نمبر ۳ اٰل عمران )

کیوں نہ ہو ممتاز اسلام دنیا بھر کے دینوں میں
وہاں مذہب کتابوں میں یہاں قرآن سینوں میں۔

سامعینِ گرامی کچھ دیر کیلئے حال سے رشتہ توڑ کر بھاگتی دوڑتی گاڑیوں اور ترقی یافتہ دور سے نظر ہٹا کر پندرہ صدیاں پیچھے جائیں تاریخ کے صفحات کھنگالے اور دیکھیے دنیا میں کیا تھا ظلمت ہی ظلمت تھی، اندھیرا ہی اندھیرا تھا، جوروجفا عام تھا، شراب نوشی تھی، زینا کاری معیوب نہ تھی، افراتفری تھی، اضطراب تھا، بے چینی تھی، بدی کا راج تھا

کچھ کفر نے شعلے بھڑکائے کچھ ظلم نے فتنے پھیلائے
سینوں میں عداوت جاگ اٹھی انسان سے انساں ٹکرائے
پامال کیا برباد کیا کمزور کو طاقت والوں نے
جب ظلم و ستم حد سے گزرے تشریف محمد لے آئے

وہ رب جو فضا میں بار پیدا کرتا ہے، وہ رب جو ظلمت و شب کی بعد نورِ سحر پیدا کرتا ہے، اسے اشرف المخلوقات پر رحم آگیا تو اس نے محمدِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن کی صورت میں انسانیت کا دستور دیا، ہدایت کا منشور دیا، راہ جنتی کا نور دیا، قرآن نے شہر بدل دیے، گاؤں بدل دیے، عقائد بدل دیے، راستے بدل دیے، منزل بدل ڈالی، معیشت بدل ڈالی، تجارت بدل ڈالی، معاشرت بدل ڈالی، سخاوت بدل ڈالی، شجاعت بدل ڈالی، ظاہر بدل ڈالا، باطن بدل ڈالا، انسان بدل ڈالا، ڈاکو اور لوٹیرے معصوم ہمدرد بن گئے، ظالم و ستمگر عادل ہمدرد انسان بن گئے، جو زرا تھا وہ گوہر بن گیا، جو مدعو تھا وہ داعی بن گیا، قطرہ تھا دریا بن گیا، پیاسا تھا ساقی بن گیا، لوہا تھا پارس بن گیا، جاھل تھا عالم بن گیا، برا تھا نیک بن گیا، ابوبکر تھا صدیق بن گیا، عمر تھا فاروق بن گیا، عثمان تھا ذنورین بن گیا، علی تھا حیدرِ کرار بن گیا، معاویہ تھا کاتبِ وحی بن گیا، ابوعبیدہ تھا امینُ الامت بن گیا، یہ سب کیسے ہوا ؟ کیونکر ہوا ؟ میں عرض کرو یہ اللہ کے نبی ﷺ کی محنت سے بپا ہوا ہے، یہ قرآن پڑھنے، اس پر عمل کرنے اور سمجھنے سے بپا ہوا ہے،

اس لئے میں کہتا ہوں کہ اپنے بچوں کو مدارس بھیجے مکاتیب بھیجے تاکہ وہ قرآن کو سیکھے سمجھے اور اسے اپنی زندگی میں اتارے تاکہ جب وہ بڑے ہو تو ان کی تجارت، معیشت، ان کا رہن سہن قرآن و حدیث کے مطابق ہو ہمارے مکتب ( مکتب کا نام ). میں بھی الحمدللہ قرآن وحدیث کی تعلیم دی جاتی ہے، اپنے بچوں کو اسکولوں اور کالجوں کہ ساتھ ساتھ مکتب کی تعلیم بھی دیں
اللہ تعالی ہمارے اساتذہ اور تمام علمائےکرام کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ وہ امتِ مسلمہ کے بچوں اور بڑوں کی فکر میں دن رات لگے ہیں ۔
آمین یارب العالمین

دنیا نے دین کو بھلا رکھا ہے
غفلت کی نیند میں سلا رکھا ہے اس دور میں خوش نصیب ہیں وہ اکبر جس نے قرآن کو کھلا رکھا ہے۔

وآخردعوانا ان الحمد للہ رب العلمین
عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں



 



 



 



سوشل میڈیا پر شیئر کریں

FacebookTwitterWhatsAppTelegramShare

پوسٹوں کی نیویگیشن



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تبصرہ 

نام * 

ای میل * 

ویب‌ سائٹ 

 اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔

حالیہ پوسٹیں

الکحل والی پرفیوم کی خریدوفروخت کا حکم


अल्कोहल वाली परफ्यूम की खरीद-फरोख्त का हुकुम।


یہ ملک آپ کے اقتدار کا منتظر ہے


قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تیری


امریکہ پر طالبان کی فتح امت مسلمہ کیلئے ایک سبق


کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ


سی اے اے اور عالمی برادری میں شرمندگی


مسلکی فکری اور ادارتی خول سے نکل کر ایک مسلم سیاسی وفاق کا قیام


خون بیچنے کا حکم


खून बेचने का हुकुम


ہم کو مارا ہے مسلمان سمجھ کر آقا


چور بازار سے چوری شدہ سامان خریدنے کا شرعی حکم


صدقہ کے بکروں کی خرید وفروخت


सदके के जानवरों की खरीद-फरोख्त का हुकुम


मेमोरी कार्ड की खरीद-फरोख्त का हुकुम


میموری کارڈ کی خریدوفروخت کا حکم


سونے چاندی کی ادھار خرید و فروخت کرنے کا حکم


सोने चांदी की उधार खरीद-फरोख्त का हुकुम


खेल में इस्तेमाल होने वाले कपड़े और टीशर्ट फरोख्त करने का हुकुम।


 کھیل کود میں استعمال ہونے والے کپڑے اور ٹی شرٹ فروخت کرنے کا حکم؟


زمرے

احکام ومسائل (278)

ذبح کر نے سے متعلق مسائل (21)


قربانی سے متعلق مسائل (34)


قربانی کے جانور سے متعلق مسائل (34)


کتاب النکاح (75)

رضاعت ( دودھ پینے ) کا بیان (12)


العلم والعلماء (16)


بدعات ورسومات (33)


پانچ منٹ کا مدرسہ (8)


دعاء (1)


سلسلہ وار قسطیں (19)

صور من حیاۃ الصحابہ (17)


سیرت (9)


سیرت صحابہ (17)


کتاب المعاملات (49)


کتب (2)


لڑکیوں کے اسلامی نام (1)


متفرقات (285)


مضامین (8)


مضمون نگار کے نام سے دیکھیں (575)

مسز بلال جرمنی (2)


مفتی شکیل منصور القاسمی (6)


مولانا زبیر صاحب ندوی (8)


مولانا سالم سریانوی (3)


مولانا شرف الدین عظیم صاحب قاسمی (11)


مولانا صابر حسین ندوی (82)


مولانا ظفر احمد خان ندوی (13)


مولانا عبد الواحد مظفر نگری (6)


مولانا قمرالزماں ندوی (73)


مولانا نجیب قاسمی (1)


مولانا ہارون قاسمی (22)


مولانا ہدایت اللہ قاسمی (348)


مفتی زکریّا صاحب اچلپوری (41)


نکاح سے متعلق (103)


نماز (11)


ہجری کلینڈر

MARCH 2020رجب المرجب 1441

MONTUEWEDTHUFRISATSUN

2428

2529

26رجب المرجب 1

272

283

294

15

26

37

48

59

610

711

812

913

1014

1115

1216

1317

1418

1519

1620

1721

1822

1923

2024

2125

2226

2327

2428

2529

2630

27شعبان المعظم 1

282

293

304

315

16

27

38

49

510

نوٹ: شائع کردہ مضامین وکتب کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف علم وتحقیق وتلاش وجستجو میں سہولت پیدا کرنا ہے، لہذا: ویب سائٹ کا کسی طرح مالی فائدہ کے لئے استعمال کرنا منوع ہے،  آپ علمی مضامین ومستند دینی کتابیں ارسال فرما کر ہمارا تعاون کرسکتے ہیں اور رب کریم کے یہاں اجر عظیم پا سکتے ہیں۔ اور اگر آپ کو کہیں بھی کسی قسم کی کوئی خامی یا غلطی نظر آئے تو ہمیں ضرور اطلاع فرمائیں۔ ہمارا ایمیل آئی ڈی:  Mislami.com@gmail.com / Info@mislami.com

No comments: