- ترانہ سکولگورنمنٹ ہائی سکول ہردوچنمشاعر: طارق احمد طارقنویدِ نو بہار ہےخیالِ خوشگوار ہےتو علم وآگہی کا گھرتو مسکنِ بہار ہےتو علم کی ہے سلسبیلتو آگہی کی ہے دلیلبصارتوں کی ہے قندیل عنایتوں کی سنگِ میلبصیرتوں کا ہر محل تجھ ہی سے استوار ہےتو علم و آگہی کا گھر تو مسکنِ بہار ہےتجھ ہی میں راستی بھی ہےاورامن و آشتی بھی ہےمزاجِ سائنسی بھی ہےتو سچ کی چاشنی بھی ہےیہ قریۂ چنم تو بستجھ ہی سے تابدار ہےتو علم و آگہی کا گھرتو مسکنِ بہار ہےستاروں کا ہے کارواںبنا چکا ہے کہکشاںکوئی متاع بیکراںہے ہر طرف رواں دواںبنا ہوا ہے اب تلکترا ہی اعتبار ہےتو علم و آگہی کا گھرتو مسکنِ بہار ہےعطا کیے حسین خوابکھلی کلی ہوئی گلابتھماکے ہاتھ میں کتابکرم کیا ہے بے حسابابھی ہماری راہ گذرتجھ ہی سے پُر بہار ہےتو علم و آگہی کا گھرتو مسکن تیار ہے
Your comapanion in Pursuit of Knowledge One Stop Blog for English, Urdu and Kashmiri Language, Poetry, Grammar, Education, Child psychology, Classroom techniques, Essay cum Writing competitions and more to come...
Superb sir.
ReplyDelete